بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 صفر 1442ھ- 25 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

سال گرہ منانے کا حکم


سوال

سال گرہ منا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

سال گرہ ماضی قریب سےشروع ہونے والی ایک مغربی رسم ہے جوچلتے چلتے مسلمانوں میں رواج پذیر ہوگئی، اوراب بعض مسلمان اس رسم کومنانے کا اہتمام اوراس کے لیے باقاعدہ محافل منعقد کرتے ہیں۔ اس  سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر تفصیلی فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

اسلام میں سالگرہ منانے کا حکم

سالگرہ منانا اور تشبہ بالکفار کی حقیقت


فتوی نمبر : 144104200828

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں