بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شوال 1441ھ- 05 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

مرد کا زیرِناف بالوں کی صفائی کے لیے بال صفا کریم استعمال کرنا


سوال

مرد ایکسیڈینٹ کی وجہ سے زیرِ ناف بالوں کی صفائی کے لیے بال صفا کریم استعمال کرسکتا ہے؟

جواب

جی  کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں