بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

زیر ناف اور بغل کے بال کریم کے ذریعے صاف کرنا


سوال

کیا زیر ناف اور بغل کے بال کریم کے ذریعے ہٹا سکتے ہیں ؟

جواب

مردوں کے لیے زیرِ ناف بال اور بغل کے بال  استرے/ بلیڈ/ ریزر  وغیرہ سے صاف کرنا اَولی ہے،  تاہم ضروری نہیں۔   زیرِ ناف  وبغل صفائی کے لیے دیگر ذرائع استعمال کرنا بھی جائز ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں کریم سے صاف کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201705

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے