بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شعبان 1441ھ- 06 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

تعمیرِ مسجد میں صدقہ دینا


سوال

کیا یا صدقہ  اور خیرات تعمیرِ مسجد میں دینا جائز ہے؟

جواب

نفلی صدقات اور خیرات  تعمیرِ مسجد میں دینا جائز ہے۔زکاۃ، صدقاتِ واجبہ (فطرہ، کفارہ، فدیہ اور نذر) اور حرام مال مسجد کی تعمیر میں دینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے