بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 جُمادى الأولى 1441ھ- 22 جنوری 2020 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے پانی کا نلکا لگوانا


سوال

کیا زکاۃ  کی رقم سے کسی جگہ نلکا لگایا جا سکتا ہے، جس سے لوگ مستفید ہوں؟

جواب

زکاۃ  کی رقم کسی مسلمان مستحقِ زکاۃ  شخص کو مالک بناکر دینا ضروری ہوتا ہے، زکاۃ  کی رقم سے رفاہی تعمیراتی کام کروانے سے زکاۃ ادا نہیں ہوتی، لہذا زکاۃ  کی رقم سے نلکا نہیں لگایا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے