بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 جُمادى الأولى 1441ھ- 25 جنوری 2020 ء

دارالافتاء

 

زوینہ کے معنی


سوال

 مجھے ’’زوینہ‘‘  کے معنی بتا دیجیے، کیا یہ نام بچی کے لیے رکھنا درست ہے؟

جواب

’’زونة‘‘ اور ’’زوینة‘‘ کا ایک معنی ہے  سمجھ دار عورت، یہ نام رکھنا درست ہے۔

الزُّونُ

  • ـ الزُّونُ : الصَّنَمُ، وما يُتَّخَذُ ويُعْبَدُ، والرجُلُ القصيرُ، وزَّونُ، والمَوْضِعُ تُجْمَعُ الأصْنامُ فيه وتُنْصَبُ وتُزَيَّنُ.
    ـ زِوَنٌ: القصيرُ، وهي: زِوَنَةُ.
    ـ زُّوانُ ، وزَّوانُ , وزِّوانُ : الزُّؤانُ .
    ـ زُّونةُ: الزِينةُ، والمرأةُ العاقِلَةُ.
    ـ زَّانُ: النَّشَمُ.
    ـ هِبَةُ الله بنُ زُوَيْنٍ: فَقيهٌ إِسْكَنْدرانِيٌّ.
     (المعجم: القاموس المحيط) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200163

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے