بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شعبان 1441ھ- 04 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا


سوال

زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے یانہیں؟

جواب

 زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے۔"البحرالرائق" میں ہے:

'' ویحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها''۔ (البحرالرائق (۱۷۹/۳)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200350

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے