بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1442ھ 04 اگست 2021 ء

دارالافتاء

 

زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح


سوال

زانی اور مزنیہ  کی اولاد کا  آپس نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب

زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح جائز ہے، بشرطیکہ ان کے درمیان کوئی اور وجۂ حرمت نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں