بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 صفر 1442ھ- 25 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

ریاض الجنۃ کے ستونوں کے اشعار


سوال

ریاض الجنۃ کے ستونوں پر کون سے اشعار لکھے ہیں؟

جواب

ریاض الجنۃ کے ستونوں پر اشعار نہیں لکھے گئے، تاہم روضہ مبارکہ کی جالیوں کے دائیں بائیں  ستونوں  پر یہ اشعار لکھے گئے ہیں:

يَا خَيْرَ مَنْ دُفِنَتْ بِالْقَاعِ أَعْظُمُهُ
فَطَابَ مِنْ طِيْبِهِنَّ الْقَاعُ وَالْأَکَمُ
نَفْسِي الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ أَنْتَ سَاکِنُهُ
فِيْهِ الْعَفَافُ وَفِيْهِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ


فتوی نمبر : 144010200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں