بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء
روزے کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرنا جائزہے؟
روزے کی حالت میں سر پر تیل لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200400
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔