بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الاول 1442ھ- 21 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کرانا


سوال

روزے میں خون ٹیسٹ کرواسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

روزے کے دوران خون ٹیسٹ کرانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں