بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

روحان نام رکھنا


سوال

روحان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’روحان‘‘ (’’راء‘‘کے زبر کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوش بودار پھول  کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے