بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

ذی الحجہ کے دنوں کے روزے میں رمضان کے ر وزے کی قضا کرنا


سوال

اگر کوئی ذی الحجہ کے روزوں کے  دنوں میں رمضان کےر وزے  کی قضا کرے اس روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

ذی الحجہ کے دنوں میں رمضان کے روزوں کی قضا درست ہے،  البتہ قضا روزوں کے ساتھ نفل روزوں کی نیت نہیں ہوسکتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200198

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے