بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الاول 1442ھ- 21 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

دھوکے سے لوٹے گئے پیسوں کے واپس ملنے کے لیے دعا یا وظیفہ


سوال

میرے بینک اکاؤنٹ سے کسی نے مجھے دھوکا  دے کر پیسے نکال لیے ہیں،  اس کے لیے کوئی وظیفہ جس سے میرے پیسے مجھے واپس مل جائیں، بتادیں!

جواب

اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں رکھے ہوئے پیسے حلال تھے تو اس کے واپس ملنے کے لیے دو رکعت صلاۃ الحاجۃ  پڑھ کر یہ دعا پڑھیں:

«اَللَّٰهُمَّ رَادَّ الضَّالَّةِ، وَهَادِيَ الضَّلَالَةِ، أَنْتَ تَهْدِيْ مِنَ الضَّلَالَةِ، ارْدُدْ عَلَيَّ ضَالَّتِي بِعِزَّتِكَ وَسُلْطَانِكَ، فَإِنَّهَا مِنْ عَطَائِكَ وَفَضْلِكَ». 

اس کے علاوہ  ہر فرض نماز کے بعد ۲۱ مرتبہ یہ دعا بھی پڑھیں  :

’’يَا عَزِيْزُ ! إِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ‘‘

نیز درج ذیل دعا بھی پڑھتے رہیں: 

"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ اؤْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا". (صحيح مسلم،كِتَابُالْجَنَائِزُ،بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ،رقمالحديث :٩١٨)

المعجم الكبير للطبراني (12/ 340):

"حدثنا عبيد الله بن محمد بن عبد الرحيم البرقي، ثنا عبد الرحمن بن يعقوب بن أبي عباد المكي، ثنا سفيان بن عيينة، عن محمد بن عجلان، عن عمر بن كثير بن أفلح، عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " في الضالة أنه كان يقول: «اللهم راد الضالة، وهادي الضلالة تهدي من الضلالة، اردد علي ضالتي بقدرتك وسلطانك، فإنها من عطائك وفضلك»".

الدعوات الكبير (2/ 187):

" أنبأنا أبو الحسن بن أبي المعروف المهرجاني، بها حدثنا بشر بن أحمد، أخبرنا أبو جعفر أحمد بن الحسين الحذاء، حدثنا علي بن عبد الله المديني، حدثنا سفيان، عن ابن عجلان، عن عمر بن كثير بن أفلح، قال: كان ابن عمر يقول للرجل إذا أضل شيئا: قل: اللهم رب الضالة، هادي الضالة، تهدي من الضلالة، رد علي ضالتي بقدرتك وسلطانك من عطائك وفضلك ...

وأخبرنا أبو الحسن الفقيه، أخبرنا بشر، أنبأنا أحمد، حدثنا علي، حدثنا سليمان بن حيان، حدثنا ابن عجلان، عن عمر بن كثير بن أفلح، قال: سئل ابن عمر عن الضالة، فقال: يتوضأ، ويصلي ركعتين، ثم يتشهد، ثم يقول: اللهم راد الضالة، هادي الضالة، تهدي من الضلالة، رد علي ضالتي، بعزتك وسلطانك، فإنها من فضلك وعطائك. هذا موقوف وهو حسن". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں