بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

دولہے کے والد کا دلہن کو رخصتی کے موقع پر  لینے جانا


سوال

زید کا نکاح ہوا ،اب بیوی کو لینے جانا ہے تو زید فقط‌ اس وجہ سے نہیں جا رہا کہ آنگن‌میں جانا پڑے گا یا کسی وجہ سے بھی، تو أگر دولہے کی جگہ دولہے کے والد چلے جائیں دلہن کولینے تو کیسا‌رہےگا‌‌؟ جانا جائز  ہے یا نہیں؟

جواب

دولہے کا والد بھی دلہن کا شرعی محرم ہے؛ لہذا دولہے کے والد کے لیے دلہن کو  لینے جانے میں شرعاً  کوئی قباحت نہیں-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200905

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے