بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

دخول کے بغیر عورت کے اعضاء مخصوصہ سے استمتاع کر کے انزال کرنا


سوال

 کیا دخول کرے بغیر عورت کے اعضاء مخصوصہ سے استمتاع کر کے انزال کرنا جائز ھے؟

جواب

میاں بیوی کے لیئے ایک دوسرے کے پورے بدن سے لمس کرنا درست ہے اور اس دوران اگر انزال ہوجائے تو کوئی حرج نہیں۔  کذا فی الشامی : یجوزلہ ان یلمس بجمیع بدنہ حتی بذکرہ جمیع بدنھا ۔۔وکذا ھی لھا ان تلمس بجمیع بدنھا جمیو بدنھا حتی ذکرھا (ج:۱، ص ۲۹۲،۲۹۳)  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143801200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں