بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

دادا کے سگے بھائی محرم ہیں


سوال

کیا اسلام میں دادا کے سگے بھائی سے پردہ کرنا فرض ہے؟  یعنی دادا کا سگا بھائی محرم ہے یا نا محرم؟

جواب

دادا کے سگے بھائی محرم ہیں۔ان سے پردہ نہیں۔ 

النتف في الفتاوى للسغدي (1 / 253):
"والصنف الثالث الأخوة والأخوات من أي وجه كانوا، لأب وأم أو لأب أو لأم وأولاد جميعهم وإن بعدوا".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200964

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے