بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا قبرستان جانا


سوال

کیا عورت ماں باپ کی قبر پہ جاسکتی ہے؟

جواب

واضح رہےکہ جوانعورتوں کے لیے قبرستان میں زیارت کے لیے جانا مکروہِ تحریمی ہے.البتہ اگر بوڑھی عورت جزع فزع  اور شریعت کے خلاف کوئی کام نہ کرے تو اس کےلیےقبرستان جاناجائز ہے۔

البحرالرائق میں ہے:

"’(قوله: وقيل: تحرم على النساء إلخ) قال الرملي: أما النساء إذا أردن زيارة القبور إن كان ذلك لتجديد الحزن والبكاء والندب على ما جرت به عادتهن فلاتجوز لهن الزيارة، وعليه حمل الحديث: «لعن الله زائرات القبور»، وإن كان للاعتبار والترحم والتبرك بزيارة قبور الصالحين فلا بأس إذا كن عجائز، ويكره إذا كن شواب، كحضور الجماعة في المساجد". (البحر الرائق شرح كنز الدقائق ،کتاب الجنائز ، الصلاة علي الميت في المسجد  ۲/۲۰۲ط:دارالکتاب الإسلامي) فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144104200893

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے