بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کوئی تعویذوں کا تھیلا دے


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ کسی نے مجھے کوئی چیز دی (یاد نہیں کھانے کی تھی یا کوئی بیگ، بستہ تھا) جیسے ہی میں نے کھولا تو اس میں بہت سارے تعویذات تھے۔  براہِ مہربانی اس کا جواب بتادیں!

جواب

آپ کے پاس ناجائز  آمدنی کا مال آیا ہے، کسی کے ہاں کھانے کی دعوت قبول کرنے میں بھی احتیاط کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200250

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے