بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1441ھ- 06 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

خصی بکرا صدقہ کرنے کی نیت کرنے کے بعد بکری صدقہ کرنے کا حکم


سوال

ایک آدمی نے صدقے  کے لیے خصی بکرا دینے کی نیت کی،  بعد میں کسی وجہ سے بکری صدقے میں دے دی، تو نیت کیا ہوا صدقہ ادا ہوگا یا نہیں ہوگا؟

جواب

صرف نیت کرنے سے کوئی چیز لازم نہیں ہوتی،  لہٰذا خصی بکرا بطورِ  صدقہ دینے کی صرف نیت کرنے کے بعد اگر صدقہ میں بکری دے دی تب بھی صدقہ ادا ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200718

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں