بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

خالدہ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

خالدہ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’خَالِدَه‘‘  کا معنی ہے: لمبی عمر والی، دیر تک باقی رہنے والی۔ لمبی عمر  کی نیک فال لیتے ہوئے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200134

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے