بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو القعدة 1441ھ- 03 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

حمل میں طلاق دینا


سوال

کیا دورانِ حمل طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

جواب

دورانِ حمل طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے، اور عدت وضع حمل یعنی بچہ کی پیدائش ہے۔ "وطلاق الحامل یجوز عقیب الجماع".  (الہدایۃ ۲/۳۵۶) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200176

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں