بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حلال اور حرام مشروب بنانے والی فیکٹری سے حلال مشروبات کے حصے میں ساتھ کام کرنا


سوال

 اگر کسی فیکٹری میں جوس اور کولڈ ڈرنک بنتا ہو  اور ساتھ میں وہ شراب بھی بناتی ہو، مگرکولڈڈرنک اور شرا ب کی مشینری اور منیجمنٹ الگ الگ ہو  ، اور فیکٹری کا مالک ایک ہو ۔ کیا ایسی  فیکٹری والے  کے ساتھ کولڈڈرنک اور جوس کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ فیکٹری سے جوس اور حلال کولڈڈرنک کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے