بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 جنوری 2021 ء

دارالافتاء

 

حفظ کس عمر میں جائے


سوال

حفظ کس عمر میں کیا جاسکتا ہے؟

جواب

حفظ قرآن سمیت جملہ اسلامی علوم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی تحدید نہیں، جس عمر میں سہولت ہو حفظ کیا جاسکتا ہے، البتہ تجربہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حفظ کے لیے سب سے بہتر بچپن کا زمانہ ہوتا ہے.


فتوی نمبر : 143610200036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں