بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حسین نام رکھنا


سوال

حسین نام کا کیا معنی ہیں؟

جواب

’’حسین‘‘  کا معنی ہے:اچھا  ہونا، خوب صورت۔  نبی کریم ﷺنے اپنے محبوب نواسے کے لیے یہ نام تجویز فرمایاتھا، لہذا یہ نام رکھنا باعث سعادت و برکت ہے۔(لسان العرب،13/114)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے