بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شعبان 1441ھ- 29 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

حج اسکیم میں جمع کرائی گئی رقم پر زکاۃ کا حکم


سوال

حج کے لیے جو پیسے بینک میں جمع کرائے گئے ہوں کیا اس کی زکاۃ  بھی  ادا کی جائے گی؟

جواب

حج کی قرعہ اندازی میں نام آجائے تو حج کے لیے جمع کرائی گئی رقم پر زکاۃ واجب نہیں، البتہ جو رقم گورنمنٹ واپس کرے گی اس پر زکاۃ واجب ہے۔ 

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/حج-کے-لیے-جمع-کرائی-گئی-رقم-پر-زکاۃ-کا-حکم/31-05-2018

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200900

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے