بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

حالتِ احرام میں بیلٹ میں موبائل رکھنا


سوال

کیا اِحرام کی حالت میں بیلٹ میں موبائل رکھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کس نیت سے؟کیوں کہ موبائل تو ایک غلط چیز ہے۔

جواب

احرام کی حالت میں بیلٹ میں موبائل رکھنا جائز ہے۔ 

نیز موبائل ایک ضرورت کی چیز ہے۔ اس کا غلط استعمال ناجائز اور صحیح استعمال جائز ہے؛ لہذا اسے مطلقاً غلط نہیں کہا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں