کیا نمازِ جنازہ میں پچھلی صفوں میں کھڑا ہونا زیادہ افضل ہے؟
جنازے کی نماز میں آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے، جیساکہ فتاوی شامی میں ہے:
"(قوله:في غير جنازة) أما فيها فآخرها؛ إظهاراً للتواضع؛ لأنهم شفعاء فهو أحرى بقبول شفاعتهم، ولأن المطلوب فيها تعدد الصفوف، فلو فضل الأول امتنعوا عن التأخر عند قلتهم، رحمتي". (كتاب الصلاة، باب الإمامة، مطلب: في الكلام علي الصف الاول، ٢ / ٣١٢، ط: دار عالم الكتب بارياض) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200057
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں