بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 28 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

جمشید نامی بادشاہ کس نبی کے زمانے میں تھا؟


سوال

جمشید نامی بادشاہ کون سے نبی کے زمانے میں تھا؟

جواب

تلاش و تتبع کے باوجود جمشید نامی کسی بادشاہ کا کسی نبی کے زمانے میں ہونے کا تذکرہ ہمیں نہیں ملا۔


فتوی نمبر : 144106200605

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے