بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 جمادى الاخرى 1441ھ- 19 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

 جاز کیش اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے بھیجنا اور وصول کرنا


سوال

 جاز کیش اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے بھیجنا اور وصول کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگرجاز کیش اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے اور اس پر مشروط  نفع (مثلاً: فری منٹس، انٹرنیٹ ایم بی ، میسج، کیش بیک وغیرہ)ملنے کی شرط نہ ہو تو رقم کی منتقلی وغیرہ کے لیے اس اکاؤنٹ کااستعمال درست ہوگا۔ بصورتِ دیگر ایسا اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200747

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے