بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جائے نماز کو دھونے کا طریقہ


سوال

قرآن مجید کے غلاف کو تو ایک بار دھو کر اس کا پانی کسی ایسی جگہ ڈال دیتے ہیں جہاں پاؤں نہ آئے تو یہ بتائیں کہ جائے نماز کو کیسے دھو یا جائے؟ کپڑے کی طرح یا اس کا پانی بھی جمع کر کے ایسی جگہ پر ڈال دینا چاہیے؟

جواب

جائے نماز کو دھو کر اس کا پانی الگ کسی جگہ ڈالنا ضروری نہیں ہے، عام کپڑوں کے ساتھ ہی دھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201362

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے