بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ربیع الاول 1442ھ- 29 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

ایک طلاق دینے کے بعد حیض کی مدت میں بیوی کا بوسہ لیا تو رجوع کا حکم


سوال

ایک طلاق دینے کے بعد حیض کی مدت میں بیوی کا بوسہ لیا اور خلوت حاصل کی ، کیا یہ رجوع ہوجائے گا ؟ کیا دوبارہ نکاح کی ضرورت ہوگی؟

جواب

اگر صریح الفاظِ طلاق سے  ایک طلاق  دی تھی  تو اس صورت میں شوہر کے مذکورہ عمل سے رجوع ثابت ہوگیا دوبارہ نکاح کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں