بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کئی بار ہندو دیکھنا


سوال

مجھے خواب میں کئی بار ہندو نظر آتے ہیں، لیکن اکثر  میں  کچھ  وظائف  پڑھ لیتا ہوں  مجھے  نقصان نہیں پہنچاسکتے  اور ابھی  ایک دن میں نے دیکھا تو میں نے لڑائی کرکے ان کو خوب مارا اور بھگادیا۔

جواب

آپ کو  خلافِ شرع غیروں کے طریقوں سے لگاؤ ہے، اس سے توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے