بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

برین ٹیومر کے لیے وظیفہ


سوال

میں برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا ہوں،  تین بار آپریشن کرا چکا ہوں، لیکن دوبارہ ہو جاتا ہے!

جواب

روزانہ تین مرتبہ سورۂ  رحمان پڑھا کریں یا کسی سے سنا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200137

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے