بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شعبان 1441ھ- 03 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

خواب میں طواف میں غلطی کی تعبیر


سوال

خواب میں کعبہ اللہ کی زیارت اور اس کے طواف کرنے میں غلطی ہوتی ہے۔  کیا تعبیر ہوتی ہے؟

جواب

علمائے حق کے بارے میں اپنا ذہن صاف رکھیں، بدگمانی سے بچیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200569

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے