بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء
بیٹی کا نام ’’ملیحہ‘‘ رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟
’’مَلِیْحَه‘‘ کے معنی ہیں: حسین و جمیل، جاذبِ نظر۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144102200059
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔