بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

بیوی نے اپنے شوہر کو بھائی کہہ دیا


سوال

بیوی اگر جان بوجھ  کر اپنے شوہر  کو کہہ دے کہ :’’آج سے تم میرے بھائی ہو‘‘ تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بیوی کے ایسا کہنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نکاح بدستور قائم رہے گا، اور میاں بیوی کی حیثیت سے زندگی گزارنے کی اجازت ہوگی۔ بیوی کامذکورہ جملہ کہنا لغو اور بے کار ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200197

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے