بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 ذو القعدة 1441ھ- 07 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

بینک کا پانی پینا


سوال

بینک کا پانی پینا جائزہے؟

جواب

چوں کہ بینک کی غالب آمدنی حرام ہے؛ لہذا وہ پانی جو بینک کی آمدن سے خریدا گیا ہو یا اس کا انتظام اس آمدن سے کیا گیا ہو  اس کا استعمال نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200862

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں