بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شوال 1441ھ- 04 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے کی صورت میں قضا کا حکم


سوال

بوجہ علالت کوئی روزہ نہیں رکھ  پایا وہ اس کی قضا  رکھے گا؟

جواب

اگر بیماری کی وجہ سے رمضان کا روزہ چھوٹ جائے تو رمضان کے بعد جب روزہ رکھنے پر قادر ہو ، اس روزہ کی صرف  قضا کرنا لازم ہوگا،  کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں