بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرنے کا حکم


سوال

چچا اپنے سگے بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرسکتا ہے?

جواب

بھتیجے کی بیوی محرم نہیں ہوتی ہے، اس لیے چچا کے لیے بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ محرمیت کا کوئی اور رشتہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200231

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے