بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

بچے کی پیدائش کے 15 گھنٹے کے بعد شوہر کا انتقال ہو گیا تو عدت کا حکم


سوال

بچے کی پیدائش کے 15 گھنٹے کے بعد شوہر کا انتقال ہو گیا تو عدت ہوگی؟ تو کتنی ہو گی؟

جواب

مذکورہ صورت میں بیوہ پر شوہر کی وفات سے مکمل عدت چار ماہ دس دن  گزارنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200133

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے