بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

 بچے کی پیدائش کے بعد چالیس دن گزرنے پر دعوت کرنا


سوال

 بچے کی پیدائش کے بعد چالیس دن گزرنے پر جو دعوت کی جاتی ہے اس کا حکم کیا ہے؟ اور اگر اس دعوت میں علماءِ  کرام کو بھی مدعو کیا جائے تو وہ کیا کریں؟

جواب

ایسی دعوت کو  اگر لازم اور ضروری نہ سمجھاجائے تو  مباح ہوگی،  اگر لازم یا ضروری سمجھاجاتا ہے تو ہر  ایک بشمول علماء اس میں شرکت سے اجتناب کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے