بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ربیع الاول 1442ھ- 29 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

بغیر دوپٹہ کے ذکر کرنا


سوال

عورت کا اپنے ہی گھر میں بغیر اوڑھنی کے ذکرواذکار کرناجائز ہے؟

جواب

جائز ہے، البتہ ادب و احترام کا تقاضا یہ ہے کہ ذکر واذکار کے وقت سر پر اوڑھنی  کا اہتمام کیاجائے۔فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200293

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں