بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1441ھ- 02 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

ایک دن کے بعد حیض نہ آیا ، نماز و روزہ کا حکم


سوال

عورت  کے مخصوص ایام  کے متعلق بتائیں ، ایک دن ہو  اور اس کے بعد نہ ہو ، رک جائے تو نماز روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورت کے پچھلے ایک دو مہینے میں خون آنے کی تفصیل  معلوم ہونے کے بعد جواب دیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں