بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا اور چاندی کی انگوٹھی یا کچھ نقدی ملکیت میں ہونے پر زکاۃ کا حکم


سوال

ایک تولہ سونا اور ایک چاندی کی انگوٹی یا کچھ رقم ملکیت میں موجود ہو تو کیا زکاۃ فرض ہے؟

جواب

ایک تولہ سونے کی قیمت کے ساتھ چاندی کی انگوٹھی  کی قیمت یا (بنیادی ضرورت سے زائدبچت میں موجود) کچھ نقدی ملانے سے اگر مجموعی رقم چاندی کے نصاب تک پہنچ جائے (جیسا کہ آج کل پہنچ جاتی ہے ) تو سال گزرنے پر اس مجموعی رقم پر ڈھائی فی صد زکاۃ واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201928

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے