بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1441ھ- 30 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

ایک آیت کی نحوی ترکیب


سوال

{وذرني والمكذبين}   کی نحوی ترکیب مطلوب ہے۔ 

جواب

ذَرْ: فعلِ امر،  ضمیر مستتر: اس کا فاعل، نون: وقایہ، یا ضمیرِ متکلم: معطوف علیہ، واو: حرفِ عطف، المکذبین: معطوف، معطوف علیہ معطوف سے مل کر مفعول بہ، فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے مل کر جملہ انشائیہ ہوا۔ نیز  المکذبین، فعلِ امر کے لیے  مفعول معہ بھی بن سکتا ہے۔ 

{وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا) عطف أيضًا، و{ذرني} فعل أمر وفاعل مستتر ومفعول به، {والمكذبين} مفعول معه، أو عطف على المفعول به، والمعنى: "أنا أكفيك أمرهم فلاتأس ولاتحزن"، وأولي النعمة نعت للمكذبين، و{مهّلهم} فعل أمر وفاعل مستتر ومفعول به، و{قليلا} نعت لمصدر محذوف أو ظرف أي قليلا من الزمن". (إعراب القرآن وبيانه لمحي الدين درويش ) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144105201078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے