بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1441ھ- 08 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

ایکسپائرڈ دوائیوں کی خریدوفروخت ناجائز ہے


سوال

 ایکسپائر ، زائد المیعاد  دوا کی خرید وفروخت کیساہے ؟مدلل جواب دیں!

جواب

ایکسپائر اور زائد المیعاد  دوا بسا اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے، اور ایسی دواؤں  کی خرید و فروخت قانوناً جرم بھی ہے، لہذا ایسی دوا  کی خریدو فروخت کی شرعاً اجازت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں