بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 ذو القعدة 1441ھ- 05 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی کو کرایہ پر جگہ دینا


سوال

انشورنس کمپنی والوں کو جگہ کرائے پر دینا جائز ہے؟

جواب

مروجہ انشورنس سود اور جوئے کا مجموعہ ہونے کی بنا پر ناجائز ہے،  لہذا ایسے  ادارےکو اپنی جائیداد کرایہ پردینا گناہ کے کام میں معاونت ہے جوکہ شرعاً ناجائزہے، اس لیے مذکورہ انشورنس کمپنی کو کرایہ پر جگہ دینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200165

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں