بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

انجکشن کے ذریعہ خون لینے سے وضوکا حکم


سوال

انجکشن کے ذریعہ خون لینے سے وضو ٹوٹتاہے؟

جواب

جی ہاں!  سرنج سے خون نکالا جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200804

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے