بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

امل نام رکھنا


سوال

’’اَمل‘‘  نام کا مطلب بتا دیں!

جواب

’’اَمَل‘‘ کا معنی:  امید، آرزو، خواہش ہے۔

أمل : (معجم الرائد) :

"(اسم) 1- مصدر أمل ... 2- رجاء ، جمع : آمال".

یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم صحابہ صحابیات کے اسماء میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200173

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے